ابن توقیر

محفلین
سوال یہ بھی اٹھ رہا ہے وجی جی کہ آپ کم کم نظر آرہے ہیں ان دنوں؟

قانون کی رُو سے "ژ" چھوڑنے کی گنجائش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے "س" سے آغاز کررہا ہوں جی۔
 

ابن توقیر

محفلین
طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک کا وقت خیرخیریت سے گزر گیا تقریباً۔مصروفیت رہی مگر اب اللہ کا شکر ہے سکھ کا سانس لے رہا ہوں۔
 
Top