عجب ہوگا اس حال میں آپ سے اہتمام کروانا۔۔ اس لیئے پھر کبھیطعام کا بھرپور اہتمام ہو گا، مینیو بتا دیجیے۔
میں ٹھیک اللہ کا شکر، صبح سر میں درد ہو رہا تھا اب وہ بھی ٹھیک ہے۔
یہ آٹو کریکٹ نہیں، جمیل نستعلیق کی حرکت ہے جو طعام کو بعام بنا دیتی ہےظاہر ہوتا ہے آپ نے طعام لکھنے کی کوشش کی جو میں نے بھی کی مگر پتہ نہیں کیوں وہ تبدیل ہو کر طعام ہوگیا
توقیر صاحب کے قابلِ فخر سپوت غالباً عربی کے حروفِ تہجی لکھنا شروع ہو گئے ہیں، جو پ بھول گئے۔