سارہ خان
محفلین
آپ کا شکریہیہ باعث مسرت ہے کہ آپ دوبارہ آئیں. کہاں غائب تھیں اتنے عرصے سے.
بس کچھ گیپ آ جائے تو دوبارہ آنے میں ٹائیم لگ جاتا ہے ۔۔
آپ کا شکریہیہ باعث مسرت ہے کہ آپ دوبارہ آئیں. کہاں غائب تھیں اتنے عرصے سے.
بالکل ٹھیک الحمد للہہر دفعہ آ کر الف ب کی ترتیب دہرانی پڑتی ہے ۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
پہلے کہیے کہ ایسے اچانک غائب نہ ہوں گیآپ کا شکریہ
بس کچھ گیپ آ جائے تو دوبارہ آنے میں ٹائیم لگ جاتا ہے ۔۔
تھوڑا مشکل ہے ایسا کہنا ۔۔ کوشش کروں گیپہلے کہیے کہ ایسے اچانک غائب نہ ہوں گی
ٹھیک ہے کوشش ضرور کیجیےتھوڑا مشکل ہے ایسا کہنا ۔۔ کوشش کروں گی
ذرا تصور دیکھ لیں کنافہ کی باقی کبھی دبئی یا سعودی عرب جائیں تو کھا بھی لیجیے گاخیالی طور پر کنافہ ہم بھی کھالیں آپو مگر پتا تو چلے نا کہ یہ ہے کیا "بلا"؟
صبح بخیر سارہ، بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر، کیا کچھ کہتی ہے زندگی؟ہر دفعہ آ کر الف ب کی ترتیب دہرانی پڑتی ہے ۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
ضیافت کا کیا اہتمام ہے اس خوشی میں پھر ؟صبح بخیر سارہ، بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر، کیا کچھ کہتی ہے زندگی؟
طعام کا بھرپور اہتمام ہو گا، مینیو بتا دیجیے۔ضیافت کا کیا اہتمام ہے اس خوشی میں پھر ؟
کیسی ہیں آپ ؟ زندگی پتا نہیں کیا کچھ کہتی ہے ۔۔بس چلتی رہتی ہے اور ساتھ ہم بھی