ذرا اس لڑی کو اوپر لایا جائے۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 17، 2016 #8,682 ریل کا تو نہیں بائے روڈ سفر ہے آج۔دن بھر راولپنڈی و اسلام آباد کی ہوائیں کھا کر رات گئے واپسی کی امید ہے۔ان شاء اللہ
ریل کا تو نہیں بائے روڈ سفر ہے آج۔دن بھر راولپنڈی و اسلام آباد کی ہوائیں کھا کر رات گئے واپسی کی امید ہے۔ان شاء اللہ
الف عین لائبریرین اکتوبر 17، 2016 #8,686 شروع سے کہہ رہا ہوں کہ ڑ ژ ء یہاں چھوڑ دئے جاتے ہیں، بس آگے بڑھ جاؤ۔
حمیرا عدنان محفلین اکتوبر 17، 2016 #8,687 صفحہ اول پر لڑی کے قوانین پر مبنی ایک مراسلہ چسپاں کر دینا چاہیے کیا کہتے ہیں انکل؟
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2016 #8,691 عوام میں تو اس نام کے ان گنت افراد ہیں یقیناً محفل میں بھی موجود ہوں گے۔ویسے آپ نے ان سے عظیم جی کے طوطوں کی خبر لینی ہے بھیا جی؟
عوام میں تو اس نام کے ان گنت افراد ہیں یقیناً محفل میں بھی موجود ہوں گے۔ویسے آپ نے ان سے عظیم جی کے طوطوں کی خبر لینی ہے بھیا جی؟
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2016 #8,692 غلطی ہم سےنہ ہوجائے لیکن یہاں تو صرف ایک صاحب کے طوطے مشہور ہیں ۔ شمشاد جی کے شاہی طوطے ۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2016 #8,693 فکر ان کے طوطوں کی نہیں عظیم جی کے طوطوں کی ہے۔ عظیم نے کہا: طوطوں کی کوئی خیر خبر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فکر ان کے طوطوں کی نہیں عظیم جی کے طوطوں کی ہے۔ عظیم نے کہا: طوطوں کی کوئی خیر خبر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2016 #8,694 قصدا یہ بھی بتادیں کہ عظیم صاحب نے کسی کو طوطے دیئےتھے جو وہ پوچھ رہے ہیں ۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 18، 2016 #8,697 گو کہ خاموشی سے واپس آئے ہیں. پر ہم عظیم بھائی کو محفل واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2016 #8,698 عظیم نے کہا: کمال کرتے ہو وجی بھائی آپ کے بھی طوطے تو نہیں اڑ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن ہم کمال تو ہیں نہیں
عظیم نے کہا: کمال کرتے ہو وجی بھائی آپ کے بھی طوطے تو نہیں اڑ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن ہم کمال تو ہیں نہیں
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2016 #8,699 مجھے تو اس بات کا علم بھی نہیں ہے کہ "کمال" نامی شخص محفل پر محفلین کا رتبہ رکھتے ہیں یا نہیں۔