وہ تو ہے۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2016 #8,705 بات تو ٹھیک ہے۔بس میں ہاں کے ساتھ جڑی ناں کو دیکھ کر کنفیوز ہوگیا تھا۔سمائلس
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 18، 2016 #8,709 حمیرا عدنان نے کہا: ٹھیک ہے توبہ استغفار کے بعد کیا کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثواب کے کاموں میں لگ جاؤ ۔گناہوں سے دور رہو۔اور بس۔
حمیرا عدنان نے کہا: ٹھیک ہے توبہ استغفار کے بعد کیا کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثواب کے کاموں میں لگ جاؤ ۔گناہوں سے دور رہو۔اور بس۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 18، 2016 #8,715 ڈھیر ساری دعا کریں میرے لئے. ابھی میرا واسطہ ایک جام سے ہی ہے. ٹریفک جام
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2016 #8,717 ذہنی تھکاوٹ کے ساتھ ساتھ جسمانی تھکاوٹ بھی حملہ آور ہے۔کل کا دن سفر میں اور آج کا دن "ہٹی" پر مصروفیت میں گزر گیا۔شکر الحمدللہ
ذہنی تھکاوٹ کے ساتھ ساتھ جسمانی تھکاوٹ بھی حملہ آور ہے۔کل کا دن سفر میں اور آج کا دن "ہٹی" پر مصروفیت میں گزر گیا۔شکر الحمدللہ