ابن توقیر

محفلین
ضرب تقسیم کی یاد آرہی ہے۔دل کررہا ہے کہ سکول کے بینچ پر بِیٹھ کر 2 جمع 2 کروں بہ نسبت اس کے کہ جو ابھی زندگی کروارہی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ظاہری طور پر تو بہت زیادہ طوالت کا شکار ہوچکی ہے یہ لڑی۔اب قوائد و ضوابط کی رو سے نہیں پتا کہ کہاں تک چلے گی؟
 
Top