ابن توقیر

محفلین
دس بجے ناشتے کی عادت نہیں ہے اس لیے روٹین کا بعد از نماز والا ناشتہ کرآئے ہیں۔ہاں دس بجے ہلکا پھلکا "چُگنا" ضرور ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
رہائش کے قریب ایک اچھا جاگنگ ٹریک ہو اور بندہ نماز کے بعد آدھے گھنٹے سے پینتالیس منٹ کی رننگ کرلے تو پورا دن پرسکون گزرتا ہے۔
خیر ہم تو کبھی کھیتوں کی سیر کو نکل جاتے ہیں اور کبھی سڑکیں ناپتے رہتے ہیں۔
 
Top