مخلص انسان
محفلین
طویل بحث و مباحثہ کے بعد اب ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں اس لڑی میں چائے بنانا مشکل ہے اور پائے پکانا آسان
قلق بھی نہیں ہے اس کا؟فخر کرتا ہوں اس بات پر کہ میں لاہور میں رہ کر بھی پائے نہیں کھاتا ۔
یہ آپ کو کیسے پتہ چلا؟ہر روز اس وقت یہی ٹائم ہوتا ہے . عجب حسنِ اتفاق ہے .
اپنی گھڑی دیکھ کریہ آپ کو کیسے پتہ چلا؟
بس ایک گھڑی دیکھ کے آپ نے اتنا بڑا نتیجہ نکال لیا[/پQUOTE]
پرانی گھڑی ہے، چوبیس گھنٹے ایک ہی وقت دیتی ہے شاید۔