خیریت ہے نا جناب۔ رب کا فضل ہے اور آپ کی دعا ہے
مخلص انسان محفلین نومبر 18، 2016 #9,181 وجی نے کہا: خیریت ہے نا جناب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رب کا فضل ہے اور آپ کی دعا ہے
ابن توقیر محفلین نومبر 19، 2016 #9,186 ضرور ایک دن ہمیں بھی یہ سعادت نصیب ہوگی اللہ نے چاہا تو۔سُپرسمائلس
مخلص انسان محفلین نومبر 19، 2016 #9,188 ظاہر سی بات ہے طوطے ہاتھوں کے آپ نے ہی اڑوائے ہونگے ، یاد آنا تو بنتا ہے
الف عین لائبریرین نومبر 20، 2016 #9,189 عالم تو یہ ہے کہ خلیل خاں سے فاختائیں نہیں اڑتیں آج کل، تو طوطے کیسے اڑیں گے۔
الف عین لائبریرین نومبر 20، 2016 #9,191 فہد اشرف اور سارے محفلین شور مچائیں تو شاید مہمان لوگ بھی اردو محفل سے بھاگ جائیں
وجی لائبریرین نومبر 21، 2016 #9,199 ہم تو کہ رہے تھے خاتون کو کہ ذائقہ تو تقریبا ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔