ذہین لوگوں کو السلام علیکم
ع عظیم محفلین دسمبر 3، 2016 #9,284 سب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں بابا ۔ مجھے معاف فرما دیجئے ۔ آئیندہ میں آپ کی ناراضگی مول نہیں لوں گا ان شاء اللہ
سب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں بابا ۔ مجھے معاف فرما دیجئے ۔ آئیندہ میں آپ کی ناراضگی مول نہیں لوں گا ان شاء اللہ
الف عین لائبریرین دسمبر 4، 2016 #9,289 عظیم نے کہا: سب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں بابا ۔ مجھے معاف فرما دیجئے ۔ آئیندہ میں آپ کی ناراضگی مول نہیں لوں گا ان شاء اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظالم نہیں ہوں کہ خواہ مخواہ تم سے ناراض ہو جاؤں۔
عظیم نے کہا: سب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں بابا ۔ مجھے معاف فرما دیجئے ۔ آئیندہ میں آپ کی ناراضگی مول نہیں لوں گا ان شاء اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظالم نہیں ہوں کہ خواہ مخواہ تم سے ناراض ہو جاؤں۔
ع عظیم محفلین دسمبر 4، 2016 #9,290 الف عین نے کہا: ظالم نہیں ہوں کہ خواہ مخواہ تم سے ناراض ہو جاؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عظیم سے ناراض ہونا بھی مت بابا ۔
الف عین نے کہا: ظالم نہیں ہوں کہ خواہ مخواہ تم سے ناراض ہو جاؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عظیم سے ناراض ہونا بھی مت بابا ۔
وجی لائبریرین دسمبر 4، 2016 #9,291 غضب خدا کا یہاں کون ناراض ہے یہ کوئی سیاسی یا مذہبی دھاگا لگ رہا ہے کسی کو۔
فہد اشرف محفلین دسمبر 4، 2016 #9,292 فکر نہ کریں یہ خالص ادبی ناراضگی ہے سیاسی یا مذہبی بالکل بھی نہیں