عظیم

محفلین
طرح طرح کی باتیں بنی ہوئی ہیں، چائے کو لے کر ، کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ نیند اڑ جاتی ہے اور کچھ لوگوں کو نیند آ جاتی ہے، چائے پی کر ۔
 

الف عین

لائبریرین
ظالم چائے کا ذکر ہی ایسا ہے کہ اس کا نام سنتے ہی اگر مجھے نیند آ رہی ہوتی ہو تو اڑ جاتی ہے، اور اگر نہیں آ رہی ہو تو نیند آنے لگتی ہے۔
 

اے خان

محفلین
نہ تھی قسمت کہ ان کے ہاتھوں میں چائے کا کپ ہوتا
اور بیٹھے رہتے ان کے ہاں تو یہی انتظار ہوتا
 
Top