ثمرین کو بلا کر چائے بنوائی جائے تو یہاں دل لگے سب کا۔
اے خان محفلین دسمبر 14، 2016 #9,349 رہتے ہیں دیہات میں یہاں دودھ کی کمی نہیں.بس چائے بنانے والی کی کمی ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 14، 2016 #9,350 اے۔خان نے کہا: رہتے ہیں دیہات میں یہاں دودھ کی کمی نہیں.بس چائے بنانے والی کی کمی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زینت بوبو کیا انتقال کر گئیں؟ گاؤں تو ان کی چائے کا دیوانہ تھا۔
اے۔خان نے کہا: رہتے ہیں دیہات میں یہاں دودھ کی کمی نہیں.بس چائے بنانے والی کی کمی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زینت بوبو کیا انتقال کر گئیں؟ گاؤں تو ان کی چائے کا دیوانہ تھا۔
اے خان محفلین دسمبر 14، 2016 #9,352 الف عین نے کہا: زینت بوبو کیا انتقال کر گئیں؟ گاؤں تو ان کی چائے کا دیوانہ تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی زینت کون تھی؟
الف عین نے کہا: زینت بوبو کیا انتقال کر گئیں؟ گاؤں تو ان کی چائے کا دیوانہ تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی زینت کون تھی؟
مخلص انسان محفلین دسمبر 14، 2016 #9,359 غریب کو فکر نہیں کرنی چاہیے جو دال چاول پر گزارا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ کوے سے فکر مند وہ ہونگے جو چکن بریانی شوق سے کھاتے ہیں
غریب کو فکر نہیں کرنی چاہیے جو دال چاول پر گزارا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ کوے سے فکر مند وہ ہونگے جو چکن بریانی شوق سے کھاتے ہیں