قافلے کا قافلہ چشم زدن میں اڑ جاتا ہے کووں کا ایک گولی کی آواز سے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 15، 2016 #9,361 قافلے کا قافلہ چشم زدن میں اڑ جاتا ہے کووں کا ایک گولی کی آواز سے۔
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 15، 2016 #9,362 کووں کو تو اشارہ کریں تو بھاگ جاتے ہیں۔ گولی کی کیا ضرورت۔
زیک مسافر دسمبر 15، 2016 #9,365 وجی نے کہا: لے دس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ سے دس روپے مانگ رہے ہیں؟ یا دے رہے ہیں؟
وجی لائبریرین دسمبر 16، 2016 #9,367 وجی کرے تو کیا کرے کہے تو کیا کہے ہم تو آنکھوں سے گولی مارنے کی بات پر کہ رہے تھے۔ یہ بھی سنیں
حمیرا عدنان محفلین دسمبر 16، 2016 #9,379 زیک نے کہا: حمیرا بہت دن بعد نظر آئیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دنیا کے ہنگاموں میں گم تھی بس محفل پر کم اور ٹیوٹر پر زیادہ تھی
زیک نے کہا: حمیرا بہت دن بعد نظر آئیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دنیا کے ہنگاموں میں گم تھی بس محفل پر کم اور ٹیوٹر پر زیادہ تھی
زیک مسافر دسمبر 16، 2016 #9,380 حمیرا عدنان نے کہا: دنیا کے ہنگاموں میں گم تھی بس محفل پر کم اور ٹیوٹر پر زیادہ تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈالے کتنے ٹویٹ؟
حمیرا عدنان نے کہا: دنیا کے ہنگاموں میں گم تھی بس محفل پر کم اور ٹیوٹر پر زیادہ تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈالے کتنے ٹویٹ؟