مریم افتخار
محفلین
ضرور کوئی چال ہے اُسکی۔ڈاکٹر نے مجھے روزانہ ایک سیب کھانے سے منع کیا ہے .پتا نہیں کیوں ؟
میں آپ کو ڈاکٹر سے پرہیز کا مشورہ دیتی ہوں۔
ضرور کوئی چال ہے اُسکی۔ڈاکٹر نے مجھے روزانہ ایک سیب کھانے سے منع کیا ہے .پتا نہیں کیوں ؟
عمریکہ بھی تو بہت دور ہے زیک چائے خانے سےظلم ہے کہ نئی لڑیاں متفرقات اور چائے خانہ میں پوسٹ ہو رہی ہیں
غم کی بات ہے کہ کافی کے ہوتے ہوئے لوگ چائے پیتے ہیںعمریکہ بھی تو بہت دور ہے زیک چائے خانے سے
فالودہ اور لسی کو کدھر کڑوی چیزوں کی طرف لا رہے ہیں قبلہ ۔غم کی بات ہے کہ کافی کے ہوتے ہوئے لوگ چائے پیتے ہیں