ڈاکٹر نے مجھے روزانہ ایک سیب کھانے سے منع کیا ہے .پتا نہیں کیوں ؟
La Alma لائبریرین دسمبر 29، 2016 #9,481 ڈاکٹر نے مجھے روزانہ ایک سیب کھانے سے منع کیا ہے .پتا نہیں کیوں ؟
ع عظیم محفلین دسمبر 29، 2016 #9,484 زیادہ عرصہ تو نہیں مگر ساڑھے تین سال رہا ہوں انگلستان میں پھر بھی نہیں معلوم کہ رودبارِ انگلستاں کس کو کہتے ہیں ۔
زیادہ عرصہ تو نہیں مگر ساڑھے تین سال رہا ہوں انگلستان میں پھر بھی نہیں معلوم کہ رودبارِ انگلستاں کس کو کہتے ہیں ۔
فہد اشرف محفلین دسمبر 29، 2016 #9,491 عروض انجن کے مطابق "ہندوستان" کو "پاکستان" کر دینے سے مصرعہ "بے وزن" ہو جاتا ہے
سید عمران محفلین دسمبر 29، 2016 #9,492 غرض کسے ہے یہاں مصرع کے اوزان سے۔۔۔ بس پورا ہوجائے یہ کھیل اطمینان سے!!!
وجی لائبریرین دسمبر 29، 2016 #9,500 وہم ہے آپکا کہ وہ نادان ہیں معلومات کا نہ ہونا اور نادان ہونا دو مختلف باتیں ہیں@سید عمران صاحب۔