ہم کو ہی نادان ٹھہرا دیا یعنی کہ!!!
سید عمران محفلین دسمبر 29، 2016 #9,509 جائے گی چائے بنانے تو تین گھنٹےسے پہلے نہیں آئے گی سستی ماری!!!
وجی لائبریرین دسمبر 29، 2016 #9,510 چائے ہے بھائی کوئی پائے تو نہیں ویسے آج تک کسی نے انکو سستی مارا نہیں کہا کبھی چائے بنا کر دیکھیں۔ آپ ہر کسی کو کوئی نا کوئی الزام کسی نہ کسی طرح لگا رہے ہیں۔
چائے ہے بھائی کوئی پائے تو نہیں ویسے آج تک کسی نے انکو سستی مارا نہیں کہا کبھی چائے بنا کر دیکھیں۔ آپ ہر کسی کو کوئی نا کوئی الزام کسی نہ کسی طرح لگا رہے ہیں۔
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 29، 2016 #9,515 ذکر نہ کریں ڈاکٹروں کا. ان کا بس چلے تو سب کچھ کھانا پینا منع کر دیں.
La Alma لائبریرین دسمبر 29، 2016 #9,519 شاید ...ایک دفعہ ہمارے لیے رکا تھا . وقت جیسے تھم سا گیا تھا . لیکن بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کے سیل ختم ہو گئے تھے .
شاید ...ایک دفعہ ہمارے لیے رکا تھا . وقت جیسے تھم سا گیا تھا . لیکن بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کے سیل ختم ہو گئے تھے .