اب توشکر بھی شگر فری مل رہی ہ شاید
اے خان محفلین جنوری 7، 2017 #9,642 الف عین نے کہا: اب توشکر بھی شگر فری مل رہی ہ شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بسکٹ بھی شوگر فری ملتے ہیں. لیکن عام بسکٹ سے کچھ مہنگے.
الف عین نے کہا: اب توشکر بھی شگر فری مل رہی ہ شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بسکٹ بھی شوگر فری ملتے ہیں. لیکن عام بسکٹ سے کچھ مہنگے.
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 7، 2017 #9,644 تو جناب ہمیں بھی تو کوئی بتائے کہ شوگر فری شوگر کہاں سے ملتی ہے۔ کینڈرین اور سُکرال وغیرہ تو نہیں فرما رہے آپ
تو جناب ہمیں بھی تو کوئی بتائے کہ شوگر فری شوگر کہاں سے ملتی ہے۔ کینڈرین اور سُکرال وغیرہ تو نہیں فرما رہے آپ
فہد اشرف محفلین جنوری 7، 2017 #9,645 ٹامک ٹوئیاں ماریئے آپ شگر فری شکر کے چکر میں، ہم لڑی کو آگے بڑھا رہے ہیں
اَبُو مدین معطل جنوری 7، 2017 #9,651 دنیا بہت میٹھی ہے لیکن جنت اس سے بھی زیادہ میٹھی ہے جس کی آخرت سنور جائے۔
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 7، 2017 #9,652 ڈبہ نہ پٹ ماہی ڈبہ بند رہندا وچ پردیساں دے دل شہدا تنگ رہندا
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 8، 2017 #9,658 صحیح بات یہ ہے کہ غذائیں تو ماشاء اللہ آپ لوگوں کی ہیں. ہم تو دو بریڈ پیس چائے کے ساتھ کھا کر ناشتہ سمجھ لیتے ہیں.
صحیح بات یہ ہے کہ غذائیں تو ماشاء اللہ آپ لوگوں کی ہیں. ہم تو دو بریڈ پیس چائے کے ساتھ کھا کر ناشتہ سمجھ لیتے ہیں.
الف عین لائبریرین جنوری 8، 2017 #9,660 La Alma نے کہا: ضروری تو نہیں ناشتہ کرنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طور یہی رہا تو صحت کا خدا ہی حافظ۔ ناشتے کو تو دن کا سب سے ’وزنی‘ کھانا ہونا چاہیے
La Alma نے کہا: ضروری تو نہیں ناشتہ کرنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طور یہی رہا تو صحت کا خدا ہی حافظ۔ ناشتے کو تو دن کا سب سے ’وزنی‘ کھانا ہونا چاہیے