ظاہراً تو یہی سنا اور مشاہدہ کیا ہے کہ ناشتہ ہی سب سے زیادہ ضروری ہے.
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 8، 2017 #9,661 ظاہراً تو یہی سنا اور مشاہدہ کیا ہے کہ ناشتہ ہی سب سے زیادہ ضروری ہے.
مخلص انسان محفلین جنوری 8، 2017 #9,670 نیم کے پتوں کا جوس پی کر بھی معدے کی خرابی کو دور کیا جاسکتا ہے
الف عین لائبریرین جنوری 9، 2017 #9,679 ثانیہ مرزا تو خود استری نہیں کرتی۔ شاید استریوں کو استری کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔