ذکر ہی نہ کیا جائے جرمانے کا۔ تب تو سب آ سکتے ہیں نا؟
اَبُو مدین معطل جنوری 28، 2017 #9,865 الف عین نے کہا: ذکر ہی نہ کیا جائے جرمانے کا۔ تب تو سب آ سکتے ہیں نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کا حق ہے کہ اس کارخیر میں حصہ ڈالیں. آخری تدوین: جنوری 28، 2017
الف عین نے کہا: ذکر ہی نہ کیا جائے جرمانے کا۔ تب تو سب آ سکتے ہیں نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کا حق ہے کہ اس کارخیر میں حصہ ڈالیں.
یوسف سلطان محفلین جنوری 28، 2017 #9,866 شرمندہ ہوں دیر سے حاضری لگوانے پر، امید ہے جرمانے سے بچ جائوں گا ؟؟؟
الف عین لائبریرین جنوری 28، 2017 #9,867 صفائی دینے کی ضرورت نہیں۔ بس یہ جرمانہ ہے کہ اگلی بار سب سے پہلے آنے کی کوشش کرو۔
اَبُو مدین معطل جنوری 28، 2017 #9,868 ضرورت تو واقعی نہیں تھی صفائی دینے کی. آپ کے کیے گئے جرمانے سے متفق ہوں.
ع عظیم محفلین جنوری 28، 2017 #9,870 ظاہر ہے دیر سویر کی کوئی قید نہیں یہاں اس لیے میری حاضری بھی لگا لی جائے ۔
الف عین لائبریرین جنوری 29، 2017 #9,871 عظیم حاضری کا رجسٹر ہی اٹھا کر لے گئے شاید۔ میں کہاں لگاؤں اپنی حاضری؟
الف عین لائبریرین جنوری 29، 2017 #9,874 قریب عظیم ہی ملے تو ان پر ہی الزام دھر دیا، ع کو بھگتانے میں۔
اَبُو مدین معطل جنوری 29، 2017 #9,878 فہد اشرف نے کہا: لب بمہر دکھوں سے چور بیٹھا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میاں اس عمر میں کون سے روگ پال لیے ہیں جو دکھوں سے چور ہوئے بیٹھے ہیں۔
فہد اشرف نے کہا: لب بمہر دکھوں سے چور بیٹھا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میاں اس عمر میں کون سے روگ پال لیے ہیں جو دکھوں سے چور ہوئے بیٹھے ہیں۔