رونے کا ذکر نہیں ہے اس میں تو گویا کھل کے رو سکتے ہیں لیکن سید صاحب کو درد سہہ کر نالہ و فغاں سے بھی منع کیا گیا ہے تو آپ کوئی ایسی دوائی تجویز کریں کہ سانپ بھی مر جائے لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
سر اس کا ایک ہی حل ہے ۔۔ سپائنل بلاک (انیستھیزیا) لے لیں ۔ اپنی آنکھوں سے خود پہ ہوتے ہوئے ستم دیکھ بھی پا ئیں گے اور درد سے بھی بچے رہیں گے ۔ :D:D
اوراسی بہانے ہلکی ہلکی سیزیرین سیکشن والی فیلنگ بھی آجائے گی :ROFLMAO::ROFLMAO:
 

غلط نہیں ہیں آپ . " ہ " سے مراسلہ شروع کر کے آپ نے ثبوت دیا ہے کے آپ کے لیے بھینس بڑی ہے . :)
قبول ہے ۔
آپ کے اس ایک مراسلے سے مجھے اس کھیل کے کچھ اصول سمجھ آ گئے ہیں جو آج تک نہیں آئے تھے ۔ شکریہ المیٰ:D
 
Top