جی بھیا ۔۔ ہم حاضر ہیں ۔۔ حُکم کریں ۔۔ذکر آپ نے ڈاکٹر کا کیا ہے تو انہیں ابھی بلائے دیتے ہیں۔ ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب آپ کی رہنمائی درکار تھی یہاں۔
رونے کا ذکر نہیں ہے اس میں تو گویا کھل کے رو سکتے ہیں لیکن سید صاحب کو درد سہہ کر نالہ و فغاں سے بھی منع کیا گیا ہے تو آپ کوئی ایسی دوائی تجویز کریں کہ سانپ بھی مر جائے لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔درد سہنا ہے اور نالہ و فغاں سے بھی ممانعت ہے