تھوڑی دیر کے لئے گئی تھی۔ شاید آپ نے اوپر کے مراسلے غور سے نہیں پڑھے
جیہ لائبریرین ستمبر 26، 2013 #981 تھوڑی دیر کے لئے گئی تھی۔ شاید آپ نے اوپر کے مراسلے غور سے نہیں پڑھے
ع عندلیب محفلین ستمبر 26، 2013 #990 ذرا سوچ سمجھ کر کہیے جناب آپ کو پتہ بھی ہے کہ کتنا کام ہوتا ہے مجھے دن بھر
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 26، 2013 #991 راستے میں سوچا یہاں بھی ایک آدھ مراسلہ کر جائیں۔ سلام عرض کرتے ہیں! آخری تدوین: ستمبر 26، 2013
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 26، 2013 #995 صبح بھی ایک خاتون کہہ رہی تھیں آج تو نصیب پھوٹ گئے جو آپ آگئے ہیں کلاس لینے!!
ع عندلیب محفلین ستمبر 26، 2013 #996 ضرور کسی بے وقوف سے پالا پڑا ہوگا آپ کا ، ویسے آپ پڑھتے ہیں یا پڑھاتےہیں؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 26، 2013 #999 عجیب عادت ہے کہ جب تک جبر و ظلم نہ کریں سکون نہیں آتا! ظلمت نفسی سنا ہوگا آپ نے