سر جی جو حکم آپکا مگر ہم کریں تو اور کیا کریں
طارق شاہ محفلین ستمبر 26، 2013 #969 فی الفور سردی کا کیا ذکر، بارش پتّھروں کی بھی تو ہو سکتی ہے اور پاگل کو تو یہی کرنا شاید مناسب لگے
طارق شاہ محفلین ستمبر 26، 2013 #971 کہاں قبولیت کی کوئی فکر ہوگی کسی پاگل کو ، ہاں ذی شعور کو فکر جنوں ہوسکتا ہے اور وہ اس مد میں ہروقت ہی دست بہ دعا ہو سکتا ہے آخری تدوین: ستمبر 26، 2013
کہاں قبولیت کی کوئی فکر ہوگی کسی پاگل کو ، ہاں ذی شعور کو فکر جنوں ہوسکتا ہے اور وہ اس مد میں ہروقت ہی دست بہ دعا ہو سکتا ہے
طارق شاہ محفلین ستمبر 26، 2013 #973 لادوا جب ہی ہوسکتا ہے کوئی زخم یا چوٹ، اگر اذالہ کو متبادل کچھ بھی نہ ہو
طارق شاہ محفلین ستمبر 26، 2013 #977 یہ ایسی وضاحت طلب بات تو نہیں، محنت کسی بھی مد میں کی جاسکتی ہے ، اور رائیگاں بھی جاسکتی ہے لیکن اگر عظمت بغیر محنت کے نہیں حاصل ہوئی، اور نہ محنت رائیگاں گئی ۔ تو محنت عظمت کو حاصل کرنے کا لازمی جز ہوا کہ اس کے بغیریہ نا ممکن ہے، یا ہوا آخری تدوین: ستمبر 26، 2013
یہ ایسی وضاحت طلب بات تو نہیں، محنت کسی بھی مد میں کی جاسکتی ہے ، اور رائیگاں بھی جاسکتی ہے لیکن اگر عظمت بغیر محنت کے نہیں حاصل ہوئی، اور نہ محنت رائیگاں گئی ۔ تو محنت عظمت کو حاصل کرنے کا لازمی جز ہوا کہ اس کے بغیریہ نا ممکن ہے، یا ہوا