ظہیر عباس ورک
محفلین
ظہیر (مددگار ) ہمارا نام ہے اور پھنسے ہووں کی مدد ثمرین کرتی ہیں۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
قبلہ! مجھے تو ابھی تک یہی سمجھ آیا ہے کہ ہر بولنے والا خود کو صحیح اور دوسروں کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے اور ہر سننے والا بولنے والے کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے۔ مسئلہ حق و باطل سے ہٹ کر "خود فریبی" اور "عقلِ کل" میں کھو گیا ہے۔فکر اس بات کی ہے کہ حق گوئی قابل برداشت نہ رہی... اناپ شناپ جتنا چاہے بولیں...
قبلہ! مجھے تو ابھی تک یہی سمجھ آیا ہے کہ ہر بولنے والا خود کو صحیح اور دوسروں کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے اور ہر سننے والا بولنے والے کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے۔ مسئلہ حق و باطل سے ہٹ کر "خود فریبی" اور "عقلِ کل" میں کھو گیا ہے۔