"ز" سے کیا کہوں کچھ نہیں سوجھ رہا بہرحالثمرین کو آواز دوں کہ ’ث‘ آ گئی ہے؟ یا حماد علی کو ہی موضوع منتخب کرنے کے لیے آواز دوں۔
ض سے ذائقہ اور ص سے سواد نہیں لکھا جاتا ہے۔صواد ویسا نہ ہوگا مانا پر اتنا برا بھی نہ ہوگا!
ضرورت اس امر کی ہے کہ پورا لفظ لکھا جائے... صرف حرف لکھ کر جان نہ چھڑائی جائے..ض سے ذائقہ اور ص سواد نہیں لکھا جاتا ہے۔
عینک لگا کے دیکھنے سے پتہ چلا کہ ظ کا نقطہ غائب ہے جس سے وہ ط بن کر رہ گیا ہے۔طرف دل کا بڑا رکھنا چاہئے پھر تو... تاکہ چھوٹی چھوٹی باتیں گراں نہ گزریں...