سید عمران

محفلین
حد ہوگئی بھئی۔۔۔ خواہ کوئی کچھ بھی کہہ لے۔۔۔ مگر ہماری پاک باز ثمرین پر جھوٹی ہونے کا الزامِ سنگین نہ لگائے۔۔۔ ورنہ چائے کون پلائے گا۔۔۔
 
آخری تدوین:

حماد علی

محفلین
دل مچل اٹھا ہے اب میرا یہ ثمرین صاحبہ کی بنائی ہوئ چائے پینے کے لیے آخر ان کی چائے میں ایسی کیا خاص بات ہے کے تمام محفلین ہی اس چائے کے مداح ہیں؟
 
Top