لذت بھی ملے گی اور منہ بھی میٹھا ہو جائے گا ۔۔۔اور (بتیاں ) کیا ہے ؟ مجھے لگتا آپ باتیں لکھنا چاہتے تھے ۔۔۔گناہوں کی اور دل آزاری کی باتیں نہ کہیں پھر بھی۔۔۔
اچھی اچھی۔۔۔ پیاری پیاری۔۔۔ میٹھی میٹھی۔۔۔ بتیاں کریں!!!
نصرت ( لفظ کے سمجھانے میں استاد گرامی آپ نے جو کی ہے ) کے لیے شکر گزارمجھے یہ کہنا ہے لبید میاں سے باتوں کو ’پال پال چھے‘ بتیاں بھی کہا جاتا ہے۔ خاص کر ہندی گیتوں میں
تقریباً بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے والی بات ہے۔پہلے بھی ایسا کسی نے نمہیں کیا۔ اب کوئی یہ حساب لگائے کہ اس لڑی میں کتنی بار الف تا ی کا دور ہو چکا ہے!!!!