ڈاکہ مار کر تو نہیں بھاگی تھی ثمرین جو واپس ہی نہ آتی...
سید عمران محفلین فروری 27، 2017 #10,403 رئیس و امراء اور نواب و وزراء پینے آتے ہیں اس کی چائے... دور دراز سے... آپ نے بھی کیا بات کردی ذائقے کی...
رئیس و امراء اور نواب و وزراء پینے آتے ہیں اس کی چائے... دور دراز سے... آپ نے بھی کیا بات کردی ذائقے کی...
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #10,405 سچ تو یہ ہے کہ چائے والا نہیں "والی" ہیں،لڑی کی مشہور رکن "ثمرین باجی"۔
سید عمران محفلین فروری 28، 2017 #10,409 طبق جو روشن ہوجاتے ہیں چودہ کے چودہ سچ سن کر... شاید اسی لیے سچ کڑوا ہوتا ہو...
الف عین لائبریرین فروری 28، 2017 #10,410 عین ممکن ہے کہ جن کو طبق سمجھتے ہوں، وہ کچھ اور چیز ہو۔ کیا طبق دیکھنے کی اچھی مشق ہے سب کو؟
سید عمران محفلین فروری 28، 2017 #10,411 غم تو اسی بات کا ہے کہ بعض چیزیں دیکھنے میں کچھ اور ہوتی ہیں مگر اصل میں کچھ اور... ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ...
غم تو اسی بات کا ہے کہ بعض چیزیں دیکھنے میں کچھ اور ہوتی ہیں مگر اصل میں کچھ اور... ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ...
اَبُو مدین معطل فروری 28، 2017 #10,414 کوئی کاندھا میسر ہو، کوئی تو ساتھ دے میرا مجھے ٹوٹے ہوئے اک خواب کی تدفین کرنی ہے
الف عین لائبریرین فروری 28، 2017 #10,415 گووندا کہاں مر گیا۔ کسی کی چتا جلا کر آئے تو اسے بھیجتا ہوں تمہارے پاس خوابوں کی تدفین کے لیے
سید عمران محفلین فروری 28، 2017 #10,420 ہواؤں کے دوش پر... خیالوں کی رتھ میں بیٹھ کر ہی پہنچا جاسکتا ہے وہاں...