ٹکٹ کٹا لیں پھر آپ بھی استنبول کا۔۔۔ تاکہ بولنے کی تیاری وہاں کام میں آجائے!!!
سید عمران محفلین مارچ 17، 2017 #10,601 ٹکٹ کٹا لیں پھر آپ بھی استنبول کا۔۔۔ تاکہ بولنے کی تیاری وہاں کام میں آجائے!!!
ابن توقیر محفلین مارچ 17، 2017 #10,605 حلوے اور شربت کا جوڑ بنتا ہے یا شربت کی جگہ چائے کو ہی ترجیح دی جائے؟
ابن توقیر محفلین مارچ 17، 2017 #10,607 دوستوں کے ہمراہ برفانی علاقوں میں خوشیاں مناتے ہوئے گرماگرم چائے پی جائے تو ٹھیک نہیں ہوگا؟
ابن توقیر محفلین مارچ 17، 2017 #10,609 ذہن میں "لُڈی" ڈالنے کا خیال آجاتا ہے کہیں ڈھول کی آواز یا ذکرسنیں تو۔ سرگوشی لُڈی ہمارے یہاں شادی بیاہ کے موقعوں پر "ڈالی" جاتی ہے۔
ذہن میں "لُڈی" ڈالنے کا خیال آجاتا ہے کہیں ڈھول کی آواز یا ذکرسنیں تو۔ سرگوشی لُڈی ہمارے یہاں شادی بیاہ کے موقعوں پر "ڈالی" جاتی ہے۔
حماد علی محفلین مارچ 17، 2017 #10,610 سید عمران نے کہا: آپ جتنا شوق تو مجھے بھی۔۔۔ چلیں پھر دونوں مل کر استنبول۔۔۔ اب جو بولنا ہے وہیں چل کر بول!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راجہ صاحب ہم نے کیا بولنا ہے محض یہ بول سکتے ہیں کے ہم ابھی آپ کے ساتھ استنبول نہیں گھوم سکتے ! کیونکہ ابھی وقت کی قلت ہے بہت !
سید عمران نے کہا: آپ جتنا شوق تو مجھے بھی۔۔۔ چلیں پھر دونوں مل کر استنبول۔۔۔ اب جو بولنا ہے وہیں چل کر بول!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راجہ صاحب ہم نے کیا بولنا ہے محض یہ بول سکتے ہیں کے ہم ابھی آپ کے ساتھ استنبول نہیں گھوم سکتے ! کیونکہ ابھی وقت کی قلت ہے بہت !
حماد علی محفلین مارچ 17، 2017 #10,612 سائیں صاحب دیکھیے بات یہ ہے کے جیسے ابھی آپ کو میں نے سائیں مخاطب کیا ہے تو اس کا مقصد یہ ہے کے مجھے س سے کوئ اور لفظ یاد ہی نہ آیا!
سائیں صاحب دیکھیے بات یہ ہے کے جیسے ابھی آپ کو میں نے سائیں مخاطب کیا ہے تو اس کا مقصد یہ ہے کے مجھے س سے کوئ اور لفظ یاد ہی نہ آیا!
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 17، 2017 #10,613 شیخ صاحب آپ بھی الف ب پ کی دنیا سے باہر نکل کر دیکھیں. اردو محفل کی دنیا بہت حسین ہے.
ظہیر عباس ورک محفلین مارچ 17، 2017 #10,614 صحیح ہے بھئی، یہاں تو نئے نئے طرز تخاطب ایجاد کیے جا رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 18، 2017 #10,616 علامہ خطاب کس طرح دیا جاتا ہے اور کون اس کو دینے کا مجاز ہے۔ کوئی اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
ابن توقیر محفلین مارچ 18، 2017 #10,618 ظاہر ہوتا ہے شمشاد جی جاتے ہوئے طوطا یہیں چھوڑ گئے جو "ط" اور "ظ" کھا گیا۔
ابن توقیر محفلین مارچ 19، 2017 #10,620 غالباً محفلین ویک اینڈ کی مصروفیت میں الجھے ہیں اس لیے یہاں رونق کم ہے۔