سید لبید غزنوی
محفلین
حلوہ کھا کر مولوی شہید کسی نے خبر پڑھی ہے کہیں۔۔؟
دال کے بارے میں کیا خیال ہے مدرسے کی ؟؟ وضو یا غسل ہو سکتاہے یا نہیں اس سے ؟؟خبردار جو کسی نے حلوے کی توہین کی ہو...
شام سے نیند آ رہی تھی اب فجر سے الحمد للہ ہوشیار ہوں۔سب کیسے ہیں یہاں ِ؟؟
"ضغیر" محسوس کرتے ہیں ہم خود کو جی جب سے سحرخیزی ختم ہوئی ہے۔