نہیں کیے ہیں میں نے کہیں اور تبصرے تو قطاً مطلب یہ نہ ہے حضرت کے ہم اس ا ب پ کی دنیا سے باہر نہیں نکلے بلاشبہ محفل کی دنیا بہت حسین ہے اور اتنی حسین کہ اس کے حسن کو دیکھ کر میں نے چپ سادھ لینا زیادہ مناسب سمجھا ویسے بے شک میں ابھی اتنی زیادہ محفل گردی تو نہیں کی ہے مگر جہاں تک کی ہے وہ بھی میرے لیے بہت زیادہ ہے!شیخ صاحب آپ بھی الف ب پ کی دنیا سے باہر نکل کر دیکھیں. اردو محفل کی دنیا بہت حسین ہے.
ہاں جی یہ دنیا حسن کے ساتھ ساتھ بہت سی وسعت بھی رکھتی ہے اور اس دنیا کی وسعت کو اتنی جلدی ناپ لینا بہت مشکل ہے اس لیے اگر آپ کچھ لڑیوں کی نشاندہی کر دیں جو آپ سوچتے ہیں خان صاحب کے مجھے ضرور بالضرور دیکھنی چاہییں تو بڑی ہی مہربانی ہوگی!واللہ محفل کی دنیا بہت حسین ہے. آپ اور لڑیوں میں بھی آیا کریں. اور محفلین سے بھی مل پائیں گے. اچھااااااا لگے گا.
یار اگر ہنسنے کا موڈ ہو تو ماحولیات کے زمرے میں عزیزامین کی بنائی ہوئی لڑیاں دیکھیں.ہاں جی یہ دنیا حسن کے ساتھ ساتھ بہت سی وسعت بھی رکھتی ہے اور اس دنیا کی وسعت کو اتنی جلدی ناپ لینا بہت مشکل ہے اس لیے اگر آپ کچھ لڑیوں کی نشاندہی کر دیں جو آپ سوچتے ہیں خان صاحب کے مجھے ضرور بالضرور دیکھنی چاہییں تو بڑی ہی مہربانی ہوگی!