یادش بخیر ہم نے بھی 2015 کی جولائی میں چشمہ بنوایا تھا۔
حماد علی محفلین اپریل 6، 2017 #10,943 بابا! یہ تو واقعی میں بہت طویل عرصہ ہے!!! آخری تدوین: اپریل 6، 2017
اے خان محفلین اپریل 6، 2017 #10,944 توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ
توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ
حماد علی محفلین اپریل 7، 2017 #10,947 جنگ تو نہیں ہے آپ کی اے خان صاحب "پ" سے کہ آپ ترتیب کا خیال ہی نہ رکھ پائے؟؟
فہد اشرف محفلین اپریل 7، 2017 #10,949 اے خان نے کہا: چائے پینے کا شوق نہیں ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حقہ پی لیجئےپھر
اے خان محفلین اپریل 7، 2017 #10,950 فہد اشرف نے کہا: حقہ پی لیجئےپھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر سے ہم حقہ بھی نہیں پیتے.
حماد علی محفلین اپریل 9، 2017 #10,954 رنگین عینک لگانا بھی ہمیں کبھی پسند نہ تھا اور اب یہ حال ہے کی دن کہ ۱۷ گھنٹے چشمہ آنکھوں پر لگا کہ رہنا پڑتا ہے! زیک آپ بھی کافی بزرگ شخصیت ہیں عینکوں کی دنیا میں!
رنگین عینک لگانا بھی ہمیں کبھی پسند نہ تھا اور اب یہ حال ہے کی دن کہ ۱۷ گھنٹے چشمہ آنکھوں پر لگا کہ رہنا پڑتا ہے! زیک آپ بھی کافی بزرگ شخصیت ہیں عینکوں کی دنیا میں!
حماد علی محفلین اپریل 9، 2017 #10,956 سن لیجیے زیک صاحب! مبارک ہو آپ کو اتنا اعلیٰ خطاب ملا ہے جناب الف عین سر سے! ویسے ہمارے لیے تو ویسے بھی آپ سینیئر ہی ہیں پر صورت میں!
سن لیجیے زیک صاحب! مبارک ہو آپ کو اتنا اعلیٰ خطاب ملا ہے جناب الف عین سر سے! ویسے ہمارے لیے تو ویسے بھی آپ سینیئر ہی ہیں پر صورت میں!
فہد اشرف محفلین اپریل 10، 2017 #10,959 صاحب یہ آپ کو ہوا کیا ہے؟ زیادہ دن پہ آئیں ہیں اس لیے لڑی کا اصول بھول گئے ہیں شاید