قسم سے ایسا نہ کریں آپ
حماد علی محفلین اپریل 2، 2017 #10,903 گڑ بڑ تو نہیں ہوئ ہماری غیر موجودگی میں یہاں؟ ویسے یہ کس کو کہنے سننے کی باتیں ہو رہی ہیں؟
ابن توقیر محفلین اپریل 2، 2017 #10,905 میں نے سوچا،میں بھی یہاں حاضری لگاتا چلوں۔ وعلیکم السلام بھیا
مخلص انسان محفلین اپریل 3، 2017 #10,907 وجہ اچھی سی بتائی ہوگی دیر سے آنے کی ، اس لئے کوئی گلہ نہیں کیا
وجی لائبریرین اپریل 4، 2017 #10,914 ثمرین کو ہی دیکھ لیں ہر دفعہ چائے کا کہا جاتا ہے مگر وہ ہیں کہ بنا کر نہیں دے رہیں۔