آ۔ اوہ اب کیا کہیں ۔۔۔ کیسے کہیں ؟
الف عین لائبریرین جولائی 1، 2017 #11,743 بڑی غلطی ہو گئی۔ ب سے مراسلہ دینا تھا مہدی نقوی حجاز کو۔ یہاں سب الف بے یاد کرتے ہیں
مہدی نقوی حجاز محفلین جولائی 1، 2017 #11,744 پر ہم نے تو ام اویس محترمہ کے بدلے "ی" سے مراسلہ لکھا گو کہ انہوں نے ڈنڈی ماری تھی!
ام اویس محفلین جولائی 2، 2017 #11,745 ترتیب میں " ء " تھا ۔ ہم نے اس سے ہی ابتدا کی کوشش کی لیکن شاید غلط ہو گئی ۔ معذرت
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 2، 2017 #11,748 جس نے اس بات کا خیال رکھا اس کا مراسلہ قیمتی ٹھہرا۔ہم تو یہ جانتے ہیں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین جولائی 2، 2017 #11,750 حلوے کا ذکر آجائے تو چائے کی جو کمی رہ گئی شاید اس کا ازالہ ہو جائے!
الف عین لائبریرین جولائی 2، 2017 #11,752 انجانا نے کہا: خیر ہو سب کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعائیں سب کے لیے
ع عظیم محفلین جولائی 2، 2017 #11,753 الف عین نے کہا: دعائیں سب کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھیر ساری ۔
فہد اشرف محفلین جولائی 3، 2017 #11,756 زیادہ وقت نہیں پھر بھی وجی بھائی کے سلام کا جواب تو دینا ہی ہے۔ وعلیکم السلام وجی بھائی
ام اویس محفلین جولائی 4، 2017 #11,757 سانپ مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔ کوئی ایسا طریقہ ہے آپ کے پاس
مریم افتخار محفلین جولائی 5، 2017 #11,760 ضرور سب لوگ بہت مصروف ہیں۔ورنہ اس لڑی میں رونق کیوں نہ ہو ؟