عائشہ صدیقہ
محفلین
ڑ سے کوئی لفظ پیدا نہ کر کے اردو دانوں نے ہمیں شرمندہ کیا
ساری ترتیب گڑبڑا دی آپ نے محترمہجب بھی دیکھو جھوٹ بولتے رہتے
طرز تحریر میں گڑ بڑ تھی۔۔۔جائے پیغام سے تو خوب آشنا ہوں سر۔۔۔!
لوٹ آئے ہم بھی۔۔۔گھبرانے والے نہیں ہم غلطیوں سے ۔ اسی سے تو ہم سیکھتے ہیں