عظیم

محفلین
قہقہہ نہیں لگائے کوئی میری اس کم علمی پر تو بتا دوں میں اب تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ عوام الناس اور خواص میں تفریق کیسے کی جاتی ہے ۔
 
قہقہہ نہیں لگائے کوئی میری اس کم علمی پر تو بتا دوں میں اب تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ عوام الناس اور خواص میں تفریق کیسے کی جاتی ہے ۔
کیا آپ کو نہیں پتا عوام الناس اور خواص میں تفریق ہر شخص اپنے عقل کے معیار کے مطابق کرتا ہے
 

ام اویس

محفلین
نہیں جی اب عقل یا علم نہیں بلکہ اب تو صرف دولت ہی عوام الناس اور خواص میں تفریق کا معیار بن چکی ہے
 
Top