ہم بھی یہی سوچ رہے تھے
عائشہ صدیقہ محفلین اگست 18، 2017 #12,203 اب جا کے مسجد کا منہ بھی دیکھ لیں۔۔۔محفل نے آپکی بخشش نہیں کروانی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 18، 2017 #12,204 بات تو پتے کی بتائی آپ نے مسجد کا منہ بھی ہوتا ہے
سید عمران محفلین اگست 18، 2017 #12,207 عائشہ صدیقہ نے کہا: تم جو آئے۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹماٹر نہ لائے!!!
الف عین لائبریرین اگست 20، 2017 #12,219 فہد اشرف نے کہا: سب لوگ تو نقصان دہ لکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاباش، املا کی درست غلطی پکڑنے کے لیے
فہد اشرف نے کہا: سب لوگ تو نقصان دہ لکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاباش، املا کی درست غلطی پکڑنے کے لیے