محمد تابش صدیقی
منتظم
ثمرین چائے ہی لے آؤ، کافی دنوں بعد حاضر ہوا ہوں۔
خیر اگر آپ وائے دینے سے شرماتے ہیں تو شائے لے آئیے گا۔حضور یہ وائے تو زیڈ سے پہلے آتا ہے نہ
ڈر یہ ہے کہ معاملہ کہیں دَم دینے تک ہی نہ رہ جائے۔دم تو لیجیے ذرا ۔ چائے ، وائے ،شائے ،پائے سب آپ کی حضوری میں پیش کیا جائے گا۔