پوچھے گا تو کوئی نہیں، بس گریبان میں منہ ڈال کر معلوم کرنا ہو گا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 9، 2017 #12,481 پوچھے گا تو کوئی نہیں، بس گریبان میں منہ ڈال کر معلوم کرنا ہو گا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 9، 2017 #12,483 ٹماٹر خریدنا آپ کےے حالات میں مشکل یے بلکل ویسے ہی کھیل مشکل ہے
فہد اشرف محفلین اکتوبر 9، 2017 #12,487 خبر ہوگئی اگر والد صاحب کو تو گھر میں ہمارا حقہ پانی بند ہو جائے گا آخری تدوین: اکتوبر 9، 2017
سید عمران محفلین اکتوبر 9، 2017 #12,488 دیکھ لیا انہوں نے جس دن تمہیں کچھ ایسا ویسا کرتے تو ایسا ہی ہوگا!!!
ع عظیم محفلین اکتوبر 10، 2017 #12,490 ذرا سی شرمندگی اٹھا لیتا ہوں اپنے ہی مراسلے کے بعد پوسٹ کر کے ۔ لیکن لڑی کو حرکت مل جائے گی ۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 10، 2017 #12,492 زیادہ سے زیادہ چار پانچ لوگ یہاں آتے ہیں بس ۔ کچھ اور دوست بھی آ جائیں تو حرکت میں رہا کرے گی ۔
سید عمران محفلین اکتوبر 10، 2017 #12,493 سب محفلین کو روزانہ کم از کم ایک مرتبہ یہاں ضرور آنا چاہیے!!!
الف عین لائبریرین اکتوبر 10، 2017 #12,497 عام طور پر جو دو چار لوگ آتے ہیں، وہی اگر ایک پوسٹ کے بعد ایک پیغام اور پوسٹ کر دیا کریں تو کچھ تیزی آئے
عام طور پر جو دو چار لوگ آتے ہیں، وہی اگر ایک پوسٹ کے بعد ایک پیغام اور پوسٹ کر دیا کریں تو کچھ تیزی آئے
La Alma لائبریرین اکتوبر 10، 2017 #12,498 غم صرف یہ ہےکہ تیزی لاتے لاتے اوور سپیڈنگ ہوگئی دو حروف غلط کراس ہوگئے
سید عمران محفلین اکتوبر 11، 2017 #12,500 قبول کرتے ہیں آپ کا سلام اور دیتے ہیں اس کا جواب۔۔۔ وعلیکم السلام!!!