واہ، اکیلے اکیلے جوس پیا جا رہا ہے۔ ہمارے لیے چائے بھی نہیں!!!
الف عین لائبریرین اکتوبر 4، 2017 #12,441 واہ، اکیلے اکیلے جوس پیا جا رہا ہے۔ ہمارے لیے چائے بھی نہیں!!!
La Alma لائبریرین اکتوبر 4، 2017 #12,442 ہمارے ہاں پھلوں کا جوس پیتے ہیں یہ روپوں کا جوس نکال کر پینا چاہ رہے ہیں
الف عین لائبریرین اکتوبر 4، 2017 #12,443 واہ، اکیلے اکیلے جوس پیا جا رہا ہے۔ ہمارے لیے چائے بھی نہیں!!!
ابن توقیر محفلین اکتوبر 5، 2017 #12,456 "ڈھوڈا" اگر خوشاب سے منگوالیا جائے تودبئی کے حلوے سے زیادہ مزے دار نہیں ہوگا؟
سید عمران محفلین اکتوبر 5، 2017 #12,457 ذہن نشین رہے کہ ڈھوڈے کا حلوے سے کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ کیوں کہ حلوہ حلوہ ہے اور ڈھوڈا ڈھوڈا!!!
فہد اشرف محفلین اکتوبر 5، 2017 #12,458 راز کی بات پوچھوں کیا کراچی میں بھی کراچی کا حلوہ ملتا ہے ہمارے یہاں تو اکثر ممبئی سے کراچی کا حلوہ آتا ہے
راز کی بات پوچھوں کیا کراچی میں بھی کراچی کا حلوہ ملتا ہے ہمارے یہاں تو اکثر ممبئی سے کراچی کا حلوہ آتا ہے
ع عظیم محفلین اکتوبر 5، 2017 #12,460 سب سے زیادہ مشہور تو 'ملتان کا سوہن حلوہ' ہے ۔ اور اگر نہاری کی بات کی جائے تو یہاں لاہور میں 'محمدی نہاری' والے بہت مشہور ہیں ۔
سب سے زیادہ مشہور تو 'ملتان کا سوہن حلوہ' ہے ۔ اور اگر نہاری کی بات کی جائے تو یہاں لاہور میں 'محمدی نہاری' والے بہت مشہور ہیں ۔