لاریب مرزا
محفلین
ذہن کے گھوڑے دوڑائے تو یاد آیا کہ متاثرہ حصے پہ شاید لوہا رگڑنا چاہیے۔
ظاہر ہے بہنا سوجن تو آنی ہے ،کھجلی اگر ہے تو غور سے مکھی کی کاٹی ہو جگہ کا معائنہ کریں اکثر اوقات شہد کی مکھی اپنا ڈنگ چھوڑ جاتی ہے۔شاید ڈنگ موجود ہے جب ہی متاثرہ جگہ پر آپ کھجلی محسوس کر رہی ہیں۔سوجن تو جو ہونی تھی ہو گئی۔ کھجلی کیوں ہو رہی ہے بھئی؟؟