عظیم

محفلین
ظلم کیا جاتا ہے کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ کر کے ورنہ ہمارے ہاں بھی ترقی یافتہ ممالک کی طرح لمبی عمریں پائی جائیں ۔
 
ٹیگور کو کس کس نے پڑھا ہے؟
دلیل یہ ہے ولید “ اصل میں “ وُلَیْد بروزن فُعیل ہے
اسم تصغیر ۔
میرا خیال ہے یہ ولید بمعنی مولود ہے، جیسے قتیل بمعنی مقتول ہوتا ہے۔ گو کہ عربی میں فَعیل بجائے مفعول استعمال کرنے کا رواج بھی ہے۔
 
Top