فہد اشرف

محفلین
طاہر کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ ان کو ط سے اپنا مراسلہ شروع کرنا تھا۔ اب اگر اگلا مراسلہ انہوں نے ظ سے نہیں لکھا تو یہ بات عیاں ہو جائے گی کہ موصوف لڑی کے قانون سے لا علم ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لڑی کے قانون سے لاعلم ہیں،ایسے میں ہم بھی قوانین کی راہ دکھاتے ہوئے انہیں "ع" سے اگلے فقرے کے آغاز کی دعوت دیتے ہیں۔
 

سید عمران

محفلین
قارد ہیں اگر کچھ نہ لکھنے پر تو سکوت افضل ہے۔
گر کوئی نہیں سیکھنا چاہتا کہی کوئی آگے نا نکل جائے

لاحق مجھ کو یہ فکر ہوگئی کہ اگر سینئر محفلین کی املا کا یہ حال ہے تو۔۔۔
ان کے جونیئر کا کیا ہوگا؟؟؟
 
Top