ابھی میرے علم میں اسم تصغیر کے تین ہی اوزان تھے اور ان کی مثال ہے: فُعَیل جیسے حُسَین(چھوٹا حَسَن)، فُعَیلل جیسے دُرَیھِم (چھوٹا درہم) اور فُعَیلیل جیسے عُصَیفیر (چھوٹی چڑیا)یہ جو ولید” ( چھوٹا لڑکا )ہے یہ تو اسم تصغیر ہے وَلَدٌ (لڑکا )کا اور والد تو باپ کو کہتے ہیں