طارق شاہ

محفلین
الله میاں کی:)
" گرمی ماری (بد حواس) گائے " = گھا مڑ
اس کے لئے دوسرا لفظ " گاؤ دی " ہے
گاؤدی = گھامڑ ، احمق ، بے وقوف ، اللہ میاں کی گائے
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
ثابت قدمی دکھائیں گی تو حلوہ بنانے میں کامیاب ہو ہی جائیں گی
میری دادی نے تو مولی کا حلوہ بنالیا تھا ، گو کہ کامیابی آخری ایام میں ہی ملی تھی
ارادہ مضبوط ہو تو کامیابی بلآخر حاصل ہو ہی جاتی ہے
 

طارق شاہ

محفلین
خاصا مشکل کام ہی ہوگا جب تو عمر صرف ہوئی ، آپ کیا سمجھتے ہیں خود کو یا دادا کے ذہن کو مصروف رکھنے کے
لئے دادی جان حیات بھر اس چکر میں پڑی رہیں۔
اگر مولیاں میٹھی ہوں یا ملیں تو اسکا حلوہ بنانے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔ حلوے کے لئے تو پھیکے کو ہی میٹھا کیا جاتا ہے

اور اصلاحی صاحب آپ کے لئے یہ کہ ہمارے خاندان میں عورتوں کے اچار بنانے پر پابندی ہے
(ضرور کسی سمجھدار خاتون نے جان (اپنی جان کے ساتھ ساتھ سب کی جان بھی) چھڑوائی ہوگی
 
آخری تدوین:
دوکان کی خریدی آچار آج ہم میس لے گئے کیرلا کے بچے سامنے ہی تھے بغیر پوچھے وہ اس پر ایسے ٹوٹ پڑے جیسے سالن ہا سبزی ہو آچار نہیں مجھے ہنسی بھی آ رہی تھی اور میرے دوست کو غصہ میں نے کہا کھانے دو یار پھر کل لے آئیں گے ٹینشن نکو لینے کا ۔۔
 
Top