میں سمجھا نہیں۔ لسان اعصر سے آپ نے کیا مراد لی!؟
طارق شاہ محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,222 زلفی شاہ نے کہا: قینچیاں چھریاں پھر تو تیز کر لینی چاہیں فصل کاٹنے کے لئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے قینچی چھری والی بات سمجھائیں ، فصل ہے کے قربانی کے جانور ؟ زلفی شاہ
زلفی شاہ نے کہا: قینچیاں چھریاں پھر تو تیز کر لینی چاہیں فصل کاٹنے کے لئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے قینچی چھری والی بات سمجھائیں ، فصل ہے کے قربانی کے جانور ؟ زلفی شاہ
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,226 یہ تو آسان ہے۔ ہم ایک شعر سنا دیتے ہیں دونوں ساتھ ہضم ہو جائیں گے! جو گزرتی ہے عشق ماروں پر اہلیان قبور کیا جانیں
یہ تو آسان ہے۔ ہم ایک شعر سنا دیتے ہیں دونوں ساتھ ہضم ہو جائیں گے! جو گزرتی ہے عشق ماروں پر اہلیان قبور کیا جانیں
ع عندلیب محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,227 آپ تو چھا گئے جناب واہ واہ کیا شعر مارا ہے ۔ بہت عمدہ ۔ داد قبول فرمائیے ۔ ہیہی
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,229 پزیرائی تو ہم آپ کی کرتے ہیں حضور پہلے علیک السلام! اور یہ مائی آپ نے عندلیب صاحبہ کو کہہ دیا۔۔ غضب خدا کا
پزیرائی تو ہم آپ کی کرتے ہیں حضور پہلے علیک السلام! اور یہ مائی آپ نے عندلیب صاحبہ کو کہہ دیا۔۔ غضب خدا کا
ع عندلیب محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,230 تو کیا ہوا کسی کے کہنے سے تھوڑے ہی ہم مائی ، ماسی ، بن جائیں گے ؟
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,231 ٹسوے بہا رہی ہیں پس پردہ اور آگے سے یہ جملہ کہہ کر "دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" پر عمل کر رہی ہیں
ٹسوے بہا رہی ہیں پس پردہ اور آگے سے یہ جملہ کہہ کر "دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" پر عمل کر رہی ہیں
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,235 جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پا بہ جولاں ہی سہی، ناچتے گاتے جاتے
محمد علم اللہ محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,240 ذکر عید قرباں کا ہو اور چرم کی بات نہ آئے ایسا کیسے ہو سکتا ہے اپیا