طارق شاہ

محفلین
تمھارے مزے کی کیا بات،اگر ہمارے ساتھ کھاتے تو رائتےکےساتھ کھانےسےزیادہ مزہ آتا
خیر پھر رائتے کی خفگی کا معاملہ ہوتا شاید تمھارے ساتھ
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
ڈانواڈول دماغی حالت کو ہی ہسٹریا کہتے ہیں شاید
' رات کے، کھانےکا وقت ' سے میں سمجھا کہ رات کسی کو کھاجائے گی کہ اس کے کسی کو کھانے کا وقت ہُوا ہے سوری جی
 

طارق شاہ

محفلین
ضرور دیکھئے گا، فراز صاحب کی آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں پڑھی ہے ،
ویسے انُکی آنکھیں بھرنی مشکل ہی تھیں، کہ بہت بڑی تھیں
امریکا میں اور خلیج کی ریاستوں میں انکی گود بھرائی کئی مرتبہ ہوئی
بلکہ ہوتی رہتی تھی ۔ الله کرے دعاؤں سے اب قبر میں رحمت بھرائی ہو
 

طارق شاہ

محفلین
ظاہر ہے، اگر ہمیں یہ کہا جائے کہ، شمشاد بھائی یا طوطے میں سے کسی ایک کو چُننا ہے تو، لامحالہ ہمیں طوطے کی قربانی دینی ہوگی ۔
ہمارے خیال میں آپ بھی ایسا ہی کریں گے ۔ خیال درست ہے نہ ہمارا وجی صاحب؟
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
غبار اگر ہوا میں نہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کہیں بھی نہیں
ہماری لا پرواہی کی وجہ سے ماحول اور آب و ہوا زہر آلود ہوئی جاتی ہے ۔
ہمیں انسانیت اور اجتماعی بہبود کے لئے
اپنی ذات کے ساتھ ساتھ اپنے احباب اور اطراف کا بھی سوچنا اور خیال رکھنا ہوگا

ہاتھ اور زبان پر قابو رکھیں، کہ دونوں ہی گند کرنے اور پھیلانے کا موجب ہیں
 
آخری تدوین:
Top