حمیدہ بتائے گی زمانے کو تمہاری جعل سازیاں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2017 #12,826 روکا کب ہے بھائی غور و فکر کرنا تو بزرگوں کی عادت ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2017 #12,828 ژالہ باری شروع کردیں گے اگر کسی نے روکا بھی تو۔
ع عظیم محفلین نومبر 6، 2017 #12,829 سب لوگ یہاں غور و فکر میں لگے ہوئے ہیں اسی لیے کسی نے مجھے یاد نہیں کِیا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 7، 2017 #12,833 طلب اگر بڑھ جائے تو پھر صبرکرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 8، 2017 #12,835 عام طور پر تو یہی دیکھا گیا ہے، لیکن ظلم کب تک بڑھ سکتا ہے، اس کا علم اللہ کوو ہی ہے۔
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 8، 2017 #12,838 قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے
انجانا محفلین نومبر 8، 2017 #12,840 خالد محمود چوہدری نے کہا: قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گر وہ آداب سیکھنا نہ چاہے تو؟
خالد محمود چوہدری نے کہا: قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گر وہ آداب سیکھنا نہ چاہے تو؟