لو دیکھ لو یہ عشق ہے یہ وصل ہے،یہ ہجر اب لوٹ چلیں آوَ،بہت کام پڑے ہیں
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 8، 2017 #12,841 لو دیکھ لو یہ عشق ہے یہ وصل ہے،یہ ہجر اب لوٹ چلیں آوَ،بہت کام پڑے ہیں
الف عین لائبریرین نومبر 9، 2017 #12,845 ہم پریشان ہیں کہ آج خالد محمود چوہدری کو کیا ہو گیا ہے کہ دھڑا دھڑ شعر سنا رہے ہیں!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 9، 2017 #12,849 پائے اور نہاری کھانے کا وقت ہے اور آپ چائے کا آڈر دے بیٹھے۔
ع عظیم محفلین نومبر 10، 2017 #12,857 دکھ ہوتا ہے کہ صرف جمعہ کی نماز میں ہی حاضری کیوں ضروری ہے، باقی نمازوں میں کیوں نہیں ؟