دل و جان سے آپ کی خدمت کریں گے آپ ملاقات کا شرف عطا ضرور کیجائےگا۔خیر کراچی آ کر چائے پینے کی کوشش کرتے ہیں آپ سے۔
نو دسمبر کو روانگی ہے۔ ایک ہفتہ کا ہنگامی دورہ ہے۔ ماموں زاد بھائی کی شادی ہے۔
ڈیرہ قریب ہوا تو ملاقات آسان ہو جائے گی۔دل و جان سے آپ کی خدمت کریں گے آپ ملاقات کا شرف عطا ضرور کیجائےگا۔
رہائش بھائی کی طرف ہو گی بلاک جے نارتھ ناظم آباد۔ذوق محبت میں دوریاں خود مٹ جایا کرتی ہیں۔
آپ کس علاقے میں مقیم ہوں گے۔
زیادہ دور نہیں ہم آپ کی عارضی رہائشگاہ سے۔رہائش بھائی کی طرف ہو گی بلاک جے نارتھ ناظم آباد۔
حاضر کرتے ہیں آپ کے لیے گرما گرم چائے کی پیالی۔
دل و جان سے آپ کی خدمت کریں گے آپ ملاقات کا شرف عطا ضرور کیجائےگا۔
ژوب سے مہمان آئے ہوئے تھے اس لیے آپ کو چائے نہ پلاسکے۔رہنے دیں...
ایک ہی شہر میں رہتے ہوئے ہمیں تو آج تک چائے پر نہیں بلایا!!!
شاید مہمان اب تک چلے گئے ہوں گے!!!ژوب سے مہمان آئے ہوئے تھے اس لیے آپ کو چائے نہ پلاسکے۔